تاریخ شائع کریں2020 18 October گھنٹہ 16:48
خبر کا کوڈ : 479143

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،

سوات: زلزلے کے جھٹکے مینگورہ شہر اور گردونواح میں محسوس کئے گئے۔
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،
رپورٹ کے مطابق سوات اور مینگورہ شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے خوف سے لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلہ مینگورہ اور اس کے گردونواح میں محوسس کیا گیا، زلزلے کے زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی جب کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
https://taghribnews.com/vdchkwnkx23nqzd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ