تاریخ شائع کریں2020 11 October گھنٹہ 17:50
خبر کا کوڈ : 478474

پاکستانی آرمی چیف کی جانب سے مولانا عادل خان کے قتل کی مذمت

ڈی جی آئی ایس پی آر کے جاری کردہ ٹوئٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ممتاز عالم دین مولانا عادل خان کے قتل کےواقعے کی شدید مذمت کر تے ہوئے اسے پاکستان کے دشمنوں کی جانب سے ملک میں بدامنی پیدا کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔ آرمی چیف نے ہدایت کی کہ مجرموں کوانصاف میں کٹہرے میں لانے کے لئے سول انتظامیہ کی ہرممکن مدد کی جائے
پاکستانی آرمی چیف کی جانب سے مولانا عادل خان کے قتل کی مذمت
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مولانا عادل کے قاتلوں کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے سول انتظامیہ کو ہرممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے جاری کردہ ٹوئٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ممتاز عالم دین مولانا عادل خان کے قتل کےواقعے کی شدید مذمت کر تے ہوئے اسے پاکستان کے دشمنوں کی جانب سے ملک میں بدامنی پیدا کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔ آرمی چیف نے ہدایت کی کہ مجرموں کوانصاف میں کٹہرے میں لانے کے لئے سول انتظامیہ کی ہرممکن مدد کی جائے۔

واضح رہے کہ معروف عالم دین اور دینی درسگاہ جامعہ فاروقیہ کے مہتمم  مولانا ڈاکٹر عادل کو گزشتہ روز کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر دو میں فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcd5j0ooyt05o6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ