QR codeQR code

سپاہ کا نیا میزائل ذوالفقار بصیر

27 Sep 2020 گھنٹہ 18:55

ذوالفقار بصیر میزائل 700 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے،


ذوالفقار بصیر میزائل سپاہ کا بحری بیلسٹک میزائل ہے۔

یہ میزائل 700 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اسی میزائل سے ایران نے شام میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا اور اس کے بعد عراق میں امریکہ کی دہشت گرد فوج کے ٹھکانے پر بھی اسی میزائل کو استعمال کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 477127

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/477127/سپاہ-کا-نیا-میزائل-ذوالفقار-بصیر

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com