تاریخ شائع کریں2020 27 September گھنٹہ 18:55
خبر کا کوڈ : 477127

سپاہ کا نیا میزائل ذوالفقار بصیر

ذوالفقار بصیر میزائل 700 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے،
سپاہ کا نیا میزائل ذوالفقار بصیر
ذوالفقار بصیر میزائل سپاہ کا بحری بیلسٹک میزائل ہے۔

یہ میزائل 700 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اسی میزائل سے ایران نے شام میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا اور اس کے بعد عراق میں امریکہ کی دہشت گرد فوج کے ٹھکانے پر بھی اسی میزائل کو استعمال کیا گیا۔
https://taghribnews.com/vdchiqnkq23nqzd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ