QR codeQR code

جنیوا، اقوام متحدہ کی بھارت پر کڑی تنقید

27 Sep 2020 گھنٹہ 18:45

جنیوا میں جاری اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی اجلاس میں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت پر کڑی تنقید کی گئی،


جنگ اخبار کے حوالے سے خبر ہے کہ جنیوا میں جاری اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں بھارت پر کڑی تنقید کی گئی اور گھناؤنے جرائم میں ملوث فوجیوں کے خلاف انضباطی کارروائی، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے پر زور دیا گیا۔

جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بھارت شدید تنقید کا نشانہ بنا رہا جہاں گذشتہ روز ہونے والے مباحثے کے دوران بین الاقوامی حقوق کی عالمی تنظیموں نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بی جے پی کی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کونسل پر زور دیا کہ وہ ہندوستانی حکومت پر زور دیں کہ وہ ان قابض فوجیوں کے خلاف کارروائی کرے جو مقبوضہ خطے میں گھناؤنے جرائم میں ملوث ہیں۔


خبر کا کوڈ: 477125

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/477125/جنیوا-اقوام-متحدہ-کی-بھارت-پر-کڑی-تنقید

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com