تاریخ شائع کریں2020 23 September گھنٹہ 16:45
خبر کا کوڈ : 476748

بھارت کیلئے پروازوں پر پابندی: سعودی عرب

سعودی عرب نے بھارت کیلئے اپنی تمام پروازوں پر پابندی لگا دی ہے، اور نوٹس بھی جاری کردیا ہے۔
بھارت کیلئے پروازوں پر پابندی: سعودی عرب
سعودی عرب نے بھارت کیلئے اپنی پروازیں بند کرنے کا نوٹس جاری کردیا۔ سعودی حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے بھارت کیلئے اپنی تمام پروازوں پر پابندی لگا دی ہے، اور پروازیں بند کرنے کا نوٹس بھی جاری کردیا ہے۔

حکام کے مطابق بھارت اب تک کورونا پر قابو نہیں پاسکا، اس وجہ سے سعودی حکومت نے بھارت کے علاوہ برازیل اور ارجنٹائن کیلئے بھی سفری پابندیاں عائد کی ہیں، تاہم پاکستان کورونا وبا پر قابو پانے کی وجہ سے سفری پابندیوں سے آزاد رہے گا۔
https://taghribnews.com/vdcfjvdjcw6deea.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ