تاریخ شائع کریں2020 22 September گھنٹہ 20:44
خبر کا کوڈ : 476664

جنوب لبنان کے عین قانا علاقہ میں زوردار دھماکہ

جنوب لبنان میں عین قانا علاقہ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
عرب ذرائع کے مطابق جنوب لبنان میں عین قانا علاقہ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔

النشرہ کے حوالے سے خبر ہے کہ جنوب لبنان میں عین قانا علاقہ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔

لبنانی ذرائع کے مطابق دھماکہ عین قانا علاقہ میں ہوا ہے جہاں ایک پیٹرول پمپ میں آگ لگ گئی جس کے بعد زوردار دھماکہ ہوا ۔ 

امدادی ٹیمیں حادثہ کے مقام پر پہنچ گئي ہیں اس حادثے میں جانی نقصان نہیں ہوا۔
https://taghribnews.com/vdcceeq002bqme8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ