تاریخ شائع کریں۳۰ شهريور ۱۳۹۹ گھنٹہ ۲:۲۳
خبر کا کوڈ : 476388

فلسطینی ڈاکٹر اسرائیلی فوج کے حملے میں زخمی،

اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں صوتی بم کے ذریعہ ایک فلسطینی ڈاکٹر کو شہید کردیا ہے۔
فلسطینی ڈاکٹر اسرائیلی فوج کے حملے میں زخمی،
المیادین کے حوالے سے خبر ہے کہ اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں صوتی بم کے ذریعہ ایک فلسطینی ڈاکٹر کو شہید کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق فلسطینی ڈاکٹر نضال جبارین اسرائیلی فوج کے حملے میں زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق فلسطینی ڈاکٹر کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔

فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی فوج کے ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے جبکہ عرب ممالک کے حکمرانوں کی فلسطینی عوام کے ساتھ غداری اور خیانت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

امارات اور بحرین کے بعد سعودی عرب اور عمان بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لئے امریکہ کو وعدہ دے چکے ہیں۔
http://www.taghribnews.com/vdcfcvdjcw6dema.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس