تاریخ شائع کریں2020 20 September گھنٹہ 02:21
خبر کا کوڈ : 476387

لندن : نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ منسوخ

برطانیہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کےباعث لندن میں نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ منسوخ کر دیا گیا ۔
لندن : نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ منسوخ
برطانیہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کےباعث لندن میں نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ منسوخ کر دیا گیا ۔

اطلاعات کے مطابق  لندن کے میئر صادق خان نے تصدیق کی ہے لندن اسمبلی کے اراکین نے نئے سال کی آمد پر ہونے والے روایتی آتش بازی کے مظاہرے کو منسوخ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سال یہ مظاہرہ کورونا کیسز کی وجہ سے نہیں ہوگا۔
https://taghribnews.com/vdcevp8efjh8fxi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ