QR codeQR code

لندن : نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ منسوخ

20 Sep 2020 گھنٹہ 2:21

برطانیہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کےباعث لندن میں نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ منسوخ کر دیا گیا ۔


برطانیہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کےباعث لندن میں نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ منسوخ کر دیا گیا ۔

اطلاعات کے مطابق  لندن کے میئر صادق خان نے تصدیق کی ہے لندن اسمبلی کے اراکین نے نئے سال کی آمد پر ہونے والے روایتی آتش بازی کے مظاہرے کو منسوخ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سال یہ مظاہرہ کورونا کیسز کی وجہ سے نہیں ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 476387

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/476387/لندن-نئے-سال-کی-ا-مد-پر-ہونے-والا-ا-تش-بازی-کا-مظاہرہ-منسوخ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com