تاریخ شائع کریں2020 19 September گھنٹہ 17:47
خبر کا کوڈ : 476337

چین کی امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت نمایاں ہے۔ ٹرمپ

چين امریکی صدارتی انتخابات میں میرے حریف جو بائيڈن کو کامیاب کرانے کی کوشش کررہا ہے.امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ چين امریکی صدارتی انتخابات میں میرے حریف جو بائيڈن کو کامیاب کرانے کی کوشش کررہا ہے چین کی امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت نمایاں ہے۔ چين ، روس سے بد تر ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ چين امریکی صدارتی انتخابات میں میرے حریف جو بائيڈن کو کامیاب کرانے کی کوشش کررہا ہے چین کی امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت نمایاں ہے۔

چين ، روس سے بد تر ہے۔ امریکی صدر نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر پر بھی شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کرسٹوفر کی توجہ روس پر ہے لیکن اس نے بھی چین کو نظر انداز کردیا ہے جبکہ چین روس سے کہیں زیادہ بد تر ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ میں صدارتی انتخابات نومبر کے پہلے ہفتہ میں منعقد ہوں گے اور صدارتی انتخابات کے امیدواروں ٹرمپ اور جوبائیڈن کی طرف سے ایکدوسرے پر الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjtmexauqeatz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ