تاریخ شائع کریں2020 18 September گھنٹہ 19:15
خبر کا کوڈ : 476235

مزید 5 ممالک اسرائیل سے سازشی تعلقات بحال کرنے پر آمادہ; مارک میڈوز‎

اسرائیل کے ساتھ سازشی معاہدہ کرنے کے لئے مزید 5 ممالک آمادہ ہیں۔ چیف آف اسٹاف مارک میڈوز
مزید 5 ممالک اسرائیل سے سازشی تعلقات بحال کرنے پر آمادہ; مارک میڈوز‎
امریکی صدر کے چیف آف اسٹاف مارک میڈوز نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سازشی معاہدہ کرنے کے لئے مزید 5 ممالک آمادہ ہیں۔ جن میں سعودی عرب اور عمان بھی شامل ہیں۔

امریکی صدر کے چیف آف اسٹاف مارک میڈوز نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سازشی معاہدہ کرنے کے لئے مزید 5 ممالک آمادہ ہیں۔

جن میں سعودی عرب اور عمان بھی شامل ہیں۔مارک میڈوز نے کہا کہ مزید 5 ممالک اسرائیل سے سازشی تعلقات بحال کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔

مارک میڈوز نے بتایا کہ اسرائیل سے تعلقات پر غور کرنے والے 3 ملکوں کا تعلق خلیج فارس کی عرب راستوں سے ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ٹرمپ دعویٰ کرچکے ہیں کہ سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ سازشی معادہ کرنے کے لئے آمادہ ہے ۔
https://taghribnews.com/vdcgw39tnak9ux4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ