تاریخ شائع کریں2020 18 September گھنٹہ 18:00
خبر کا کوڈ : 476220

نجف اشرف : امریکی لینگویج سینٹر میں دھماکے،

نجف اشرف میں ایک امریکی لینگویج سینٹر اور اسی طرح بغداد میں دھماکے ہوئے ہیں۔ عراقی ذرائع
نجف اشرف : امریکی لینگویج سینٹر میں دھماکے،
الحدث اور سومریہ کی رپورٹوں کے مطابق نجف اشرف میں ایک امریکی لینگویج سینٹر میں جہاں انگریزی زبان کی تعلیم دی جاتی ہے، دھماکہ ہوا۔

نجف اشرف کی پولیس نے بھی دھماکے کی تصدیق کی ہے تاہم پولیس کا کہنا ہے دھماکے سے کافی مالی نقصان ہوا ہے۔

دوسری جانب الاخبار ٹیلی ویژن چینل کا کہنا ہے کہ بغداد میں ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی تاہم اس کی مزید تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئی۔

خبری ذرائع نے کل رات امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں بھی دھماکے کی خبر دی تھی۔
https://taghribnews.com/vdcauinyw49n0u1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ