تاریخ شائع کریں2020 15 September گھنٹہ 17:12
خبر کا کوڈ : 475946

پاک فضائیہ کا طیارہ پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ،

پاکستان فضائیہ کا ایک طیار ہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔
پاک فضائیہ کا طیارہ پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ،
پاکستان فضائیہ کا طیارہ پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تاہم حادثے میں پائلٹ محفوط رہا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا ایک طیار ہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

تاہم پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب رہے اور زمین پر کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ 

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdceen8epjh8foi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ