تاریخ شائع کریں2020 11 September گھنٹہ 21:25
خبر کا کوڈ : 475547

قائداعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی

بابائے قوم اورپاکستان کے پہلے گورنرجنرل قائداعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
قائداعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی
بابائے قوم اورپاکستان کے پہلے گورنرجنرل قائداعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔

قائداعظم محمد علی جناح 25سمبر1876کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی اور اعلی تعلیم کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔

قائد اعظم کی قیادت میں مسلمانوں نے الگ ملک کیلیے جدوجہد کی، قیام پاکستان کے صرف ایک سال بعد وہ اس جہان فانی سے رخصت ہوگئے۔

یوم قائد اعظم کے موقع پر مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات منعقد ہوںگی جن میں ان کی خدمات پرروشنی ڈالی جائے گی۔
https://taghribnews.com/vdcbasbazrhbzsp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ