تاریخ شائع کریں2020 11 September گھنٹہ 21:04
خبر کا کوڈ : 475541

ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف اور آرمینیا کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو،

ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف اور آرمینیا کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال۔
ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف اور آرمینیا کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو،
رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف اور آرمینیا کے وزیر خارجہ نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ اور آرمینیا کے وزیر خارجہ زہراب منیتسکانیان نے باہمی گفتگو میں دونوں ممالک کے مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا ۔

دونوں ممالک کے وزراء خآرجہ نے اس گفتگو میں علاقائی اور عالمی حالات کے بارے میں بھی گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔ قفقاز اور مغربی ایشیا کی صورتحال کے بارے میں بھی بات چیت کی۔
https://taghribnews.com/vdcfjtdjyw6deta.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ