تاریخ شائع کریں2020 8 September گھنٹہ 18:50
خبر کا کوڈ : 475242

بیجنگ نے کورونا وائرس پھیلاؤ کے خلاف شفاف کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین کے صدر شی جن پینگ نے عالمی ادارہ صحت کے آنلائن اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا کہ چین نے کورونا وائرس کے خلاف مہم کے لئے دنیا کے مختلف ملکوں کی دو ارب ڈالر کی مدد کی ہے۔انھوں نے کہا کہ کورونا ویکسین تیار ہوتے ہی اسے پوری دنیا کو فراہم کیا جائے گا
بیجنگ نے کورونا وائرس پھیلاؤ کے خلاف شفاف کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے
چین کے صدر نے تاکید کی ہے کہ بیجنگ نے کورونا وائرس پھیلاؤ کے سلسلے میں شفاف کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین کے صدر شی جن پینگ نے عالمی ادارہ صحت کے آنلائن اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا کہ چین نے کورونا وائرس کے خلاف مہم کے لئے دنیا کے مختلف ملکوں کی دو ارب ڈالر کی مدد کی ہے۔انھوں نے کہا کہ کورونا ویکسین تیار ہوتے ہی اسے پوری دنیا کو فراہم کیا جائے گا۔

اس سے قبل امریکہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سلسلے میں چین پر شفافیت کا مظاہرہ نہ کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔امریکہ نے عالمی ادارہ صحت پر بھی چین سے ملے ہونے کا الزام لگایا تھا اور کہا تھا کہ اسی بنا پر وہ اس ادارے کی امداد منقطع کر رہا ہے۔حالانکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ کے اس قسم کے اقدامات عالمی سطح پر چین کا اثرو رسوخ اور طاقت و توانائی بڑھنے کا باعث بنیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcdok0oxyt05x6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ