تاریخ شائع کریں2020 14 August گھنٹہ 14:34
خبر کا کوڈ : 472541

موزمبيق کی اہم بندرگاہ پر داعش كا قبضہ

رپورٹ كے مطابق موكيكمبوا دا پريا موزمبيق كی سيال كويڈ گيس كی تنصيبات والے علاقے جزيرہ نما افونگی سے 80 كلوميٹر سے بھی كم كے فاصلے پر ہے اور اس پرقبضہ كر ليا گيا ہے۔ واضح رہے كہ شمالی موزمبيق 2017ء سے دہشتگردوں  كے نشانے پر ہے
موزمبيق کی اہم بندرگاہ پر داعش كا قبضہ
ماپوتو: دولت اسلامیہ (داعش) نے افریقی ملک موزمبيق كی ایک اہم بندرگاہ پر قبضہ كر ليا ہے جبکہ لڑائی میں 55 فوجی ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے ہیں۔

فرانسيسی خبر رساں  ادارے  كے مطابق موزمبيق كے فوجی حكام نے اعلان كيا ہے كہ داعش نے  قدرتی گيس سے مالامال ’موكيمبوا دا پريا‘ بندرگاہ پر قبضہ كر ليا۔

موزمبيق كے فوجي حكام كا كہنا ہے كہ داعش نے اس بندرگاہ پر حملے ميں آرپی جی سيون كا استعمال كيا اور ايک بحری جہاز پر بھی فائرنگ كی۔

رپورٹ كے مطابق موكيكمبوا دا پريا موزمبيق كی سيال كويڈ گيس كی تنصيبات والے علاقے جزيرہ نما افونگی سے 80 كلوميٹر سے بھی كم كے فاصلے پر ہے اور اس پرقبضہ كر ليا گيا ہے۔ واضح رہے كہ شمالی موزمبيق 2017ء سے دہشتگردوں  كے نشانے پر ہے۔
https://taghribnews.com/vdcc0iq0s2bqmp8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ