تاریخ شائع کریں۲۲ مرداد ۱۳۹۹ گھنٹہ ۱۸:۱۰
خبر کا کوڈ : 472409

دشمن کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔ حبیب اللہ سیاری

ایران کی مسلح افواج دشمن کے ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔ ڈپٹی کوآرڈینیٹر حبیب اللہ سیاری
دشمن کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔ حبیب اللہ سیاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کے ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کے ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔

حبیب اللہ سیاری نے ایرانی فوج کی میڈیکل یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں فوج نے اب تک اچھے اقدامات انجام دیئے ہیں اور فوجی چھاؤنیوں میں بہترین شرائط فراہم کئے گئے ہیں۔ کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں سنجیدہ اقدامات جاری ہیں۔

حبیب سیاری نے ملک و قوم کے تحفظ کے سلسلے میں مسلح افواج کی ذمہ داریوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی مسلح افواج ملک اور قوم کے مفادات کا تحفظ اور  دفاع کرنے کے لئے ہمہ وقت آمادہ ہیں۔
http://www.taghribnews.com/vdcfx0dj1w6deja.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس