تاریخ شائع کریں2020 10 August گھنٹہ 17:33
خبر کا کوڈ : 472167

سعودی عرب میں کورونا کےمزید مریضوں کی تصدیق،

سعودی عرب میں کورونا کےمزید1428 مریضوں کی تصدیق ہوگئی ہے ، جس کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار 690 ہوگئی ہے ۔
سعودی عرب میں کورونا کےمزید مریضوں کی تصدیق،
سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا کےمزید1428 مریضوں کی تصدیق ہوگئی ہے ، جس کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار 690 ہوگئی ہے ۔


سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا کےمزید1428 مریضوں کی تصدیق ہوگئی ہے ، جس کے بعد ملک میں کورونامریضوں کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار 690 ہوگئی ہے ۔

سعودی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے37 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا سےاموات کی تعداد 3 ہزار167 ہوگئی ہے ۔
https://taghribnews.com/vdcg3x9tuak9uq4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ