QR codeQR code

سعودی عرب میں کورونا کےمزید مریضوں کی تصدیق،

10 Aug 2020 گھنٹہ 17:33

سعودی عرب میں کورونا کےمزید1428 مریضوں کی تصدیق ہوگئی ہے ، جس کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار 690 ہوگئی ہے ۔


سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا کےمزید1428 مریضوں کی تصدیق ہوگئی ہے ، جس کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار 690 ہوگئی ہے ۔


سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا کےمزید1428 مریضوں کی تصدیق ہوگئی ہے ، جس کے بعد ملک میں کورونامریضوں کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار 690 ہوگئی ہے ۔

سعودی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے37 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا سےاموات کی تعداد 3 ہزار167 ہوگئی ہے ۔


خبر کا کوڈ: 472167

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/472167/سعودی-عرب-میں-کورونا-کےمزید-مریضوں-کی-تصدیق

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com