تاریخ شائع کریں2020 9 August گھنٹہ 17:38
خبر کا کوڈ : 472037

برازیل :کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ

برازیل میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں ایک لاکھ سے زائد ہو گئی ہیں۔
برازیل :کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ
برازیل میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں ایک لاکھ سے زائد ہو گئی ہیں جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 30 لاکھ 12 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

برازیل میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں ایک لاکھ سے زائد ہو گئی ہیں جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 30 لاکھ 12 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 95 لاکھ 57 ہزار 170 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے7 لاکھ 27 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 62 لاکھ 75 ہزار 76 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 64 ہزار 993 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 25 لاکھ 57 ہزار 755 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcc1iq0m2bqmx8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ