QR codeQR code

یمن،سعودی عرب کے تازہ مجرمانہ ہوائی حملے

7 Aug 2020 گھنٹہ 20:08

یمن کے نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔


یمن کے نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔

سعودی عرب کے تازہ مجرمانہ ہوائی حملے میں یمن کے 9 شہری شہید اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔

المسیرہ کے حوالے سے خبر ہے کہ یمن کے نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔

سعودی عرب کے تازہ مجرمانہ ہوائی حملے میں یمن کے 9 شہری شہید اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یمن کے صوبہ الجوف کے المعاطرہ علاقہ میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 9 شہری شہید اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔

یمنی ذرائع کے مطابق شہید ہونے والوں میں زيادہ تر تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔ یمن کے مظلوم اور نہتے مسلمانوں پر ایک طرف سعودی عرب کے بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور دوسری طرف عالمی برادری اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں کی خاموشی بھی جاری ہے۔


خبر کا کوڈ: 471879

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/471879/یمن-سعودی-عرب-کے-تازہ-مجرمانہ-ہوائی-حملے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com