تاریخ شائع کریں۱۷ مرداد ۱۳۹۹ گھنٹہ ۲۰:۰۱
خبر کا کوڈ : 471877

امریکہ؛ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک،

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ62ہزار 805افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
امریکہ؛ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک،
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ62ہزار 805افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 50لاکھ 32ہزار 547ہو چکی ہے۔

امریکہ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ62ہزار 805افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 50لاکھ 32ہزار 547ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکا میں 22 لاکھ 92ہزار 393مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 18 ہزار 296کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 25 لاکھ 77ہزار 349کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔
http://www.taghribnews.com/vdcd5f0o5yt05j6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس