QR codeQR code

اسرائیل کے جنگی طیاروں کی غزہ پر شدید بمباری

7 Aug 2020 گھنٹہ 19:58

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کے بعض محلوں پر شدید اور وحشیانہ بمباری کی ہے۔


فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کے بعض محلوں پر شدید بمباری کی ہے۔

المیادین کے حوالے سے خبر ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کے بعض محلوں پر شدید اور وحشیانہ بمباری کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے غزہ پٹی کے شامل ميں دو میزائل دیغے ہیں۔

اسرائیلی اخبار جروزالم پوسٹ نے بھی اسرائیلی فوج کے حملے کی تائید کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے فلسطینی تنظیم حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی طرف سے یہودی بستیوں میں آتش گیر غبارے بھیجنے کے جواب میں فضائی حملے کئے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 471875

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/471875/اسرائیل-کے-جنگی-طیاروں-کی-غزہ-پر-شدید-بمباری

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com