تاریخ شائع کریں2020 7 August گھنٹہ 19:58
خبر کا کوڈ : 471875

اسرائیل کے جنگی طیاروں کی غزہ پر شدید بمباری

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کے بعض محلوں پر شدید اور وحشیانہ بمباری کی ہے۔
اسرائیل کے جنگی طیاروں کی غزہ پر شدید بمباری
فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کے بعض محلوں پر شدید بمباری کی ہے۔

المیادین کے حوالے سے خبر ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کے بعض محلوں پر شدید اور وحشیانہ بمباری کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے غزہ پٹی کے شامل ميں دو میزائل دیغے ہیں۔

اسرائیلی اخبار جروزالم پوسٹ نے بھی اسرائیلی فوج کے حملے کی تائید کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے فلسطینی تنظیم حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی طرف سے یہودی بستیوں میں آتش گیر غبارے بھیجنے کے جواب میں فضائی حملے کئے گئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcbz8basrhbzwp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ