تاریخ شائع کریں2020 7 August گھنٹہ 19:33
خبر کا کوڈ : 471871

جدہ کے محلہ سلیمانیہ میں آگ لگ گئی۔

سعودی عرب کے شہر جدہ کے محلہ سلیمانیہ میں آگ لگ گئی ۔عرب ذرائع
جدہ کے محلہ سلیمانیہ میں آگ لگ گئی۔
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ کے محلہ سلیمانیہ میں آگ لگ گئی ۔

عرب نیوز کے حوالے سے خبر ہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ کے محلہ سلیمانیہ میں آگ لگ گئی ۔

سعودی عرب کے شہری دفاع کے ادارے کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں مطابق آگ کے شعلوں پر قابو پانے کی تلاش و کوشش جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق آگ کا آغاز موبائل اور متحرک کیبنوں کے ذریعہ ہوا جس نے بعد میں بڑے علاقہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

اس حادثے میں ہونے والے مالی اور جانی لنقصان کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔
https://taghribnews.com/vdchqznkz23nq6d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ