تاریخ شائع کریں2020 5 August گھنٹہ 17:26
خبر کا کوڈ : 471669

لبنانی قوم کو تسلیت

پاکستانی عوام بھی سوشل میڈیا پر سوگوار لبنانی قوم کو تسلیت پیش کررہی ہے۔
لبنانی قوم کو تسلیت
پاکستانی عوام بھی سوشل میڈیا پر سوگوار لبنانی قوم کو تسلیت پیش کررہی ہے۔

پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے بھی اب سے کچھ دیر پہلے ٹوئٹر پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ بیروت کے ہولناک دھماکوں کے بارے میں جان کر، جس میں بہت زیادہ قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا اور ہزاروں زخمی ہوئے، بہت دکھ ہوا۔

ہم اپنے لبنانی بھائیوں کی اس مشکل گھڑی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

اللہ تعالیٰ زخمیوں کو جلد شفا عطا کرے اور سوگواروں کو صبر دے
https://taghribnews.com/vdccesq0o2bqme8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ