تاریخ شائع کریں2020 4 August گھنٹہ 19:12
خبر کا کوڈ : 471533

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری،

اسرائیلی فوج نے تازہ ترین کارروائی میں 12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری،
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی فوج نے تازہ ترین کارروائی میں 12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطین الیوم کے حوالے سے خبر ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی فوج نے تازہ ترین کارروائی میں 12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے مغربی پٹی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران مزید 12 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے اس موقع پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپ بھی ہوئی ۔

عینی شاہدین کے مطابق  اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف جنگی گولیوں کا استعمال بھی کیا۔
https://taghribnews.com/vdcc1sq012bqmp8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ