تاریخ شائع کریں۱۲ مرداد ۱۳۹۹ گھنٹہ ۱۹:۴۲
خبر کا کوڈ : 471290

کویت: تمام کمرشل پروازیں معطل

کویت نے اکتیس ملکوں کے لئے کمرشل پروازیں بندکردی ہیں۔
کویت: تمام کمرشل پروازیں معطل
کویت نے اکتیس ملکوں کے لئے کمرشل پروازیں بندکردی ہیں جنہیں وہ کورونا وائرس کے پھیلائوکے لئے انتہائی خطرہ سمجھتا ہے۔

ان ملکوں میں پاکستان، چین، ایران، برازیل، میکسیکو، اٹلی اورعراق بھی شامل ہیں۔

ساتھ ہی اس فہرست میں بھارت، مصر، فلپائن، لبنان اورسری لنکا بھی شامل ہیں جن کے شہریوں کی بڑی تعداد کویت میں مقیم ہے۔
http://www.taghribnews.com/vdccosq0x2bqmi8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس