تاریخ شائع کریں2020 28 July گھنٹہ 18:01
خبر کا کوڈ : 470766

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 50 ہزار 444 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 50 ہزار 444 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 44 لاکھ 33 ہزار 410 ہو چکی ہے
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 50 ہزار 444 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 50 ہزار 444 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 44 لاکھ 33 ہزار 410 ہو چکی ہے۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 50 ہزار 444 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 44 لاکھ 33 ہزار 410 ہو چکی ہے۔ امریکہ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 21 لاکھ 46 ہزار 363 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 19 ہزار 100 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 21 لاکھ 36 ہزار 603 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjmyexmuqeaaz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ