تاریخ شائع کریں2020 25 July گھنٹہ 17:03
خبر کا کوڈ : 470416

امریکہ؛ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک

کورونا وائرس کے امریکہ میں 20 لاکھ 71 ہزار 763 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں،
امریکہ؛ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 48 ہزار 490 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 42 لاکھ 48 ہزار 327 ہو چکی ہے۔

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 48 ہزار 490 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 42 لاکھ 48 ہزار 327 ہو چکی ہے۔ امریکہ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 48 ہزار 490 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 42 لاکھ 48 ہزار 327 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 20 لاکھ 71 ہزار 763 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 19 ہزار 98 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 20 لاکھ 28 ہزار 74 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcb8gba0rhbzap.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ