تاریخ شائع کریں2020 24 July گھنٹہ 16:10
خبر کا کوڈ : 470290

کورونا کے نصف کیسوں کا تعلق دنیا کے صرف 3 ممالک سے ہے۔عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم کا پریس کانفرنس سے خطاب،
کورونا کے نصف کیسوں کا تعلق دنیا کے صرف 3 ممالک سے ہے۔عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا  ہے کورونا کے نصف کیسوں کا تعلق دنیا کے صرف 3 ممالک سے ہے۔

عالمی ادارے کے سربراہ کا کہنا تھا کہ کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ کچھ ممالک میں نظر آرہا ہے، کورونا کے مجموعی کیسوں میں سے تین چوتھائی کیس دنیا کے 10 ممالک میں ہیں جبکہ کورونا کے نصف کیسوں کا تعلق صرف 3 ممالک سے ہے۔

ٹیڈروس ایڈہانوم نے کہا کہ جہاں کیسوں میں کمی ہو رہی ہے ان ممالک کو اب بھی احتیاط میں کمی نہیں کرنی چاہیے۔
https://taghribnews.com/vdcb9gbagrhbz5p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ