تاریخ شائع کریں2020 23 July گھنٹہ 19:15
خبر کا کوڈ : 470219

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ،

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 53 لاکھ 75 ہزار 4 تک جا پہنچی ہے
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ،
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 53 لاکھ 75 ہزار 4 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 30 ہزار 222 ہو گئی ہیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 53 لاکھ 95 ہزار 364 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 66 ہزار 246 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 93 لاکھ 49 ہزار 418 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

امریکہ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔
https://taghribnews.com/vdccsxq0o2bqmi8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ