تاریخ شائع کریں2020 21 July گھنٹہ 16:25
خبر کا کوڈ : 469959

رومانیہ:کورونا وائرس کے مریض کو ہسپتال سے جانے کی اجازت نہ دینے کا قانون منظور

رومانیہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کو ہسپتال سے جانے کی اجازت نہ دینے کا قانون منظور
رومانیہ:کورونا وائرس کے مریض کو ہسپتال سے جانے کی اجازت نہ دینے کا قانون منظور
رومانیہ نے کورونا وائرس کے مریضوں کو ہسپتال سے جانے کی اجازت نہ دینے کا قانون منظور کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق رومانیہ میں رواں ماہ کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھا گیا اور یومیہ ریکارڈ کیسز سامنے آئے۔

2 جولائی کو رومانیہ کی عدالت نے فیصلہ سنایا تھا کہ رومانیہ، سرکاری احکامات کی بنیاد پر لازمی قرنطینہ یا ہسپتال میں داخلے کا نفاذ نہیں کرسکتا اور اس طرح کی پابندی کے اقدامات صرف پارلیمانی قانون کے ذریعے ہی اٹھائے جاسکتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcbs9ba9rhb09p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ