تاریخ شائع کریں2020 20 July گھنٹہ 19:27
خبر کا کوڈ : 469875

بھارت میں کورونا وائرس سے 27ہزار 503 افراد ہلاک ہوچکے ہیں،

بھارت میں کورونا وائرس سے 27ہزار 503 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 11لاکھ 18ہزار 107ہو گئی۔
بھارت  میں کورونا وائرس سے 27ہزار 503 افراد ہلاک ہوچکے ہیں،
بھارت میں کورونا وائرس سے 27ہزار 503 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 11لاکھ 18ہزار 107ہو گئی۔

بھارتی ذرائع کے حوالے سے خبر ہے کہ بھارت  میں کورونا وائرس سے 27ہزار 503 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 11لاکھ 18ہزار 107ہو گئی۔

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے بھارت کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔

ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 14ہزار 188ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 2 لاکھ 73ہزار 788ہو گئے۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 2 ہزار 486رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مملکت میں اس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 50ہزار 920تک جا پہنچی ہے۔
https://taghribnews.com/vdciy3a5wt1aqv2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ