تاریخ شائع کریں2020 20 July گھنٹہ 19:09
خبر کا کوڈ : 469872

امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 43ہزار 289افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 43ہزار 289افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 38 لاکھ 98ہزار 550ہو چکی ہے۔

امریکہ میں کورونا وائرس کے 19 لاکھ 52ہزار 923مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 16 ہزار 552کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 18لاکھ 2ہزار 338 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcfe1dj0w6dvca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ