تاریخ شائع کریں2020 16 July گھنٹہ 15:50
خبر کا کوڈ : 469435

تیونس کے وزیر اعظم الفخفاخ اپنے عہدے سے مستعفی

ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن پارٹی نے وزیر اعظم کے خلاف پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کی تھی جس کے بعد تیونس کے صدر نے وزیر اعظم کو استعفیٰ پیش کرنے کا کہا تھا
تیونس کے وزیر اعظم الفخفاخ اپنے عہدے سے مستعفی
تیونس کے وزیر اعظم الیاس الفخفاخ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق الیاس الفخفاخ نے ملک کو مزید سیاسی بحران سے بچانے کیلئے استعفا دیا ہے۔

مگر ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن پارٹی نے وزیر اعظم کے خلاف پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کی تھی جس کے بعد تیونس کے صدر نے وزیر اعظم کو استعفیٰ پیش کرنے کا کہا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcaeonym49niy1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ