تاریخ شائع کریں2020 13 July گھنٹہ 17:29
خبر کا کوڈ : 469138

ٹرمپ کی پالیسیوں نے امریکہ کو گوشہ نشین کردیا ہے، مشیر متیو داس

ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں نے واشنگٹن کو گوشہ نشیں کر دیا ہے۔ مشیر امریکی سینیٹر
ٹرمپ کی پالیسیوں نے امریکہ کو گوشہ نشین کردیا ہے، مشیر متیو داس
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کے عالمی امور کے مشیر متیو داس نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں نے امریکہ کو گوشہ نشین کر لیا ہے اور اب نئے کنزرویٹوز کی پالیسیوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کا وقت آ گیا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ جوہری معاہدے سے نکلنے اور ایران پر دباو بڑھانے کے ساتھ ہم ایران کو ایک اچھے معاہدے کیلئے مذاکرات کی میز تک لا سکیں گے۔

تاہم امریکی صدر کے اس بیان اور وعدے کو اب 2 سال  کا وقت ہو گیا ہے لیکن وہ اپنے مقصد میں ناکام رہے اور اسی وجہ سے نومبر کے مہینے میں ہونے والے صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران انہیں کڑی نکتہ چینی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcaeonya49ni61.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ