تاریخ شائع کریں2020 11 July گھنٹہ 18:39
خبر کا کوڈ : 468907

روس اور چین نے شام کے خلاف قرارداد کو ویٹو کردیا،

روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کے خلاف قرارداد کو ویٹو کردیا ہے۔
روس اور چین نے شام کے خلاف قرارداد کو ویٹو کردیا،
روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کے خلاف قرارداد کو ویٹو کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کے خلاف قرارداد کو ویٹو کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق قرارداد میں شامی حکومت کی اجازت کے بغیر شام میں بشر دوستانہ امداد پہنچانے پر تاکید کی گئی تھی ۔ جسے روس اور چین نے ویٹو کردیا ہے ۔
https://taghribnews.com/vdcdzj0o5yt09n6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ