QR codeQR code

روس اور چین نے شام کے خلاف قرارداد کو ویٹو کردیا،

11 Jul 2020 گھنٹہ 18:39

روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کے خلاف قرارداد کو ویٹو کردیا ہے۔


روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کے خلاف قرارداد کو ویٹو کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کے خلاف قرارداد کو ویٹو کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق قرارداد میں شامی حکومت کی اجازت کے بغیر شام میں بشر دوستانہ امداد پہنچانے پر تاکید کی گئی تھی ۔ جسے روس اور چین نے ویٹو کردیا ہے ۔


خبر کا کوڈ: 468907

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/468907/روس-اور-چین-نے-شام-کے-خلاف-قرارداد-کو-ویٹو-کردیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com