QR codeQR code

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے کیسزمیں ہوشربا اضافہ

11 Jul 2020 گھنٹہ 18:27

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 2 ہزار 151 رپورٹ ہوئی ہیں۔


سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 2 ہزار 151 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 26 ہزار 486 تک جا پہنچی ہے۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 2 ہزار 151 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 26 ہزار 486 تک جا پہنچی ہے۔

ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 12 ہزار 447 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 2 لاکھ 52 ہزار 720 ہو گئے۔



 


خبر کا کوڈ: 468903

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/468903/سعودی-عرب-میں-کورونا-وائرس-کے-کیسزمیں-ہوشربا-اضافہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com