تاریخ شائع کریں2020 10 July گھنٹہ 12:25
خبر کا کوڈ : 468764

پی آئی اے کا خصوصی اجازت نامہ منسوخ:امریکی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ

امریکی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے پی آئی اے کا خصوصی اجازت نامہ منسوخ کردیا۔
پی آئی اے کا خصوصی اجازت نامہ منسوخ:امریکی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ
امریکی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے پی آئی اے کا خصوصی اجازت نامہ منسوخ کردیا۔ یورپ کے بعد امریکا نے بھی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ 

اس حوالے سے امریکی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے اعلامیہ بھی جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کا خصوصی اجازت نامہ منسوخ کردیا گیا ہے اور یہ پابندی پی آئی اے پروازوں کی سیفٹی پر تشویش کے باعث لگائی گئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcepv8eejh8pfi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ