تاریخ شائع کریں۱۹ تير ۱۳۹۹ گھنٹہ ۱۳:۵۴
خبر کا کوڈ : 468698

امریکا: روزانہ 50 ہزار کورونا وائرس کیسز سامنے آرہے ہیں،

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے سب سے بری طرح متاثر ہونے والا ملک امریکا ہے جہاں 30 لاکھ سے زائد افراد وبا کا نشانہ بن چکے ہیں۔
امریکا: روزانہ 50 ہزار کورونا وائرس کیسز سامنے آرہے ہیں،
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے سب سے بری طرح متاثر ہونے والا ملک امریکا ہے جہاں 30 لاکھ سے زائد افراد وبا کا نشانہ بن چکے ہیں۔

قبل ازیں لاک ڈاؤن کے باعث روزانہ سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 2 ہزار تک کم ہوگئی تھی لیکن پابندیوں میں نرمی اور زائد ٹیسٹنگ کے باعث گزشتہ کئی روز سے روزانہ 50 ہزار کیسز سامنے آرہے ہیں اور اب یہ تعداد 60 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
http://www.taghribnews.com/vdcaoanya49nii1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس