تاریخ شائع کریں2020 7 July گھنٹہ 10:13
خبر کا کوڈ : 468413

غاصب صیہونی حکومت نے نیا سیٹیلائٹ لانچ کر دیا

صیہونیی حکومت کے مطابق اس پروگرام کا مقصد روایتی حریف ملک ایران پر نظر رکھنا ہے۔صیہونی وزیر دفاع نے اس پیشرفت کو ملکی خلائی سائنس کی ترقی کی جانب ایک اور اہم قدم بھی قرار دیا ہے
غاصب صیہونی حکومت نے نیا سیٹیلائٹ لانچ کر دیا
غاصب صیہونی حکومت نے نیا سیٹیلائٹ لانچ کر دیا۔ صیہونیی حکومت کے مطابق اس پروگرام کا مقصد روایتی حریف ملک ایران پر نظر رکھنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے ایک نیا سیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نگرانی و جاسوسی کی غرض سے تیار کردہ یہ سیٹیلائٹ صبح چار بجے روانہ کیا گیا۔

صیہونیی حکومت کے مطابق اس پروگرام کا مقصد ایران پر نظر رکھنا ہے۔

صیہونیی وزیر دفاع نے کہا کہ اسرائیلی ریاست کی سکیورٹی کی خاطر خفیہ اور تکنیکی صلاحیتوں کو بہتر بنانا ضروری ہے۔ 

صیہونی وزیر دفاع نے اس پیشرفت کو ملکی خلائی سائنس کی ترقی کی جانب ایک اور اہم قدم بھی قرار دیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfycdjmw6dvja.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ