تاریخ شائع کریں2020 5 July گھنٹہ 18:55
خبر کا کوڈ : 468240

بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 73 ہزار 904 ہو گئی

بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 19 ہزار 279 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 73 ہزار 904 ہو گئی ہے
بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 73 ہزار 904 ہو گئی
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 19 ہزار 279 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 73 ہزار 904 ہو گئی ہے۔

بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے چوتھے نمبر پر ہے، جہاں کورونا وائرس سے 19 ہزار 279 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 73 ہزار 904 ہو گئی ہے۔

ادھر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 78 ہزار 376 تک جا پہنچی ہے جبکہ یہ وائرس 64 ہزار 365 زندگیاں نگل چکا ہے۔

کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 10 ہزار 27 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 74 ہزار 515 ہو چکی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdoj0ozyt09x6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ