تاریخ شائع کریں2020 29 June گھنٹہ 21:09
خبر کا کوڈ : 467620

اسرائیل کا ایران اور حزب اللہ لبنان کی طاقت اور قدرت کا اعتراف،

ایران اور حزب اللہ کی فوجی پیشرفت اسرائیل کی تباہی اور بربادی کا سبب بنےگی۔ سابق وزیر جنگ اسرائیل
اسرائیل کا ایران اور حزب اللہ لبنان کی طاقت اور قدرت کا اعتراف،
رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیر جنگ آویگدرلیبرمن  نے اسرائیلی اخبار معاریو کے ساتھ گفتگو میں ایران اور حزب اللہ لبنان کی طاقت اور قدرت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو ایران اورحزب اللہ  لبنان تباہی کے دہانے تک پہنچا دیں گے۔

اسرائیل کے سابق وزير جنگ نے ایران کی ایٹمی شعبہ میں پیشرفت اور نور سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ  فضا میں بھیجنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور حزب اللہ کے پاس پیشرفتہ میزائل موجود ہیں جو سپاہ قدس کے سابق کمانڈر میجر جنرل شہید کی میراث ہیں۔

ایران اور حزب اللہ کی فوجی پیشرفت اسرائیل کی تباہی اور بربادی کا سبب بنےگی۔ اسرائیل کے سابق وزیر جنگ نے کہا کہ حزب اللہ لبنان اور فلسطینی تنظيمیں حماس و جہاد اسلامی ایران کا مضبوط سرمایہ ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcewf8e7jh8ppi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ