تاریخ شائع کریں2020 29 June گھنٹہ 21:00
خبر کا کوڈ : 467618

چینی کمپنی کی کورونا ویکسین کے کامیاب تجربے کی خبر،

چین کی سی این بی جی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کورونا وائرس کے ویکسین کا کلینیکل ٹیسٹ کیا ہے جو کامیاب رہا ہے۔
چینی کمپنی کی کورونا ویکسین کے کامیاب تجربے کی خبر،
رپورٹ کے مطابق چین کی سی این بی جی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کورونا وائرس کے ویکسین کا کلینیکل ٹیسٹ کیا ہے جو کامیاب رہا ہے۔

اس کمپنی کا یہ ویکسین عالمی منڈی میں پیش کئے جانے کے لئے تیار ہے۔ اب تک چین میں تراسی ہزار چار سو انچاس افراد کورونا وائرس میں مبتلاء ہوئے ہیں جبکہ چار ہزار چھے سو چونتیس مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔

دنیا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ایک لاکھ پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جن میں سے پانچ لاکھ سے زائد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں جبکہ تقریبا چوّن لاکھ اسی ہزار افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcb8zbawrhb00p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ