QR codeQR code

پاکستان سے متحدہ عرب امارات جانے والی تمام پروازیں معطل

29 Jun 2020 گھنٹہ 20:14

متحدہ عرب امارات کے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی سی اے اے) نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے.


متحدہ عرب امارات کے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی سی اے اے) نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے. 

رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی سی اے اے) نے پاکستان سے آنے والی براہ راست اور ٹرانسٹ تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے.

ذرائع کے مطابق پروازوں کی معطلی اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک پاکستان متحدہ عرب امارات میں داخلے کے لئے جانے والے تمام مسافروں کے لئے کوویڈ۔19 کی لیبارٹری ٹیسٹنگ کا عمل مرتب نہیں کرتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 467611

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/467611/پاکستان-سے-متحدہ-عرب-امارات-جانے-والی-تمام-پروازیں-معطل

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com