تاریخ شائع کریں2020 29 June گھنٹہ 20:14
خبر کا کوڈ : 467611

پاکستان سے متحدہ عرب امارات جانے والی تمام پروازیں معطل

متحدہ عرب امارات کے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی سی اے اے) نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے.
پاکستان سے متحدہ عرب امارات جانے والی تمام پروازیں معطل
متحدہ عرب امارات کے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی سی اے اے) نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے. 

رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی سی اے اے) نے پاکستان سے آنے والی براہ راست اور ٹرانسٹ تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے.

ذرائع کے مطابق پروازوں کی معطلی اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک پاکستان متحدہ عرب امارات میں داخلے کے لئے جانے والے تمام مسافروں کے لئے کوویڈ۔19 کی لیبارٹری ٹیسٹنگ کا عمل مرتب نہیں کرتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcezf8ezjh8ppi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ